نئی دہلی ،1جون(ایجنسی) تلنگانہ حکومت نے 2 جون کو یوم تاسیس تلنگانہ کے موقع پر تقاریب کا بڑے پیمانے پر منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے حیدرآباد کے علاوہ قومی دارالحکومت میں بھی بڑے پیمانے پر سلسلہ وار تقاریب منعقد
ہونگے۔
نئی دہلی میں منعقد ہونے والے تہذیبی پروگراموں میں ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ اس موقع پر تہذیبی پروگرامس پیش کیے جائے گیے۔